تازہ کتاب :
نئی کتابیں

الصارم المسلول علی شاتم الرسول

یہ کتاب الصارم المسلول علی شاتم الرسول ہے جس کو شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے ایک حادثہ کے بعد تصنیف کیا تھا جو آپ کے زمانہ  میں رونما ہوا ۔ آپ نے محسوس کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جو کم از کم حق آپ پر ہے اور اسکا تقاضا یہ ہے کہ رسول اللہ کی توہین کرنے والا جس سزاکا مستحق ہے ، خواہ وہ مسلم ہو یاکافر ، اس کو مع متعلقہ احکام و مسائل صفحہ قرطاس پر لایا جائے ، مزید برآں اس ضمن میں تمام حکم و دلائل اور مختصر اقوال پیش کردیا جائے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کے اسباب و علل کو ذکر کیا جائے اور جس چیز پر اعتماد واجب ہے اس پرروشنی ڈالی جائے ۔ اس لئے کہ ایک مسلم پر جو چیز کم از کم واجب ہے وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تائید و حمایت ہے ۔ 

Pages

Blogroll

Blogger templates

Powered by Blogger.

بلاگر حلقہ احباب

Popular Posts

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
کاپی‌رائٹ © مکتبہ الفہیم - جملہ حقوق محفوظ
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
اردو ترجمہ: اسد | اردو محفل | Proudly powered by Blogger